پتھر کا چھاپا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھپائی کا وہ طریقہ جس میں پتھر پر کاپی جما کر کوئی چیز چھاپی جائے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - چھپائی کا وہ طریقہ جس میں پتھر پر کاپی جما کر کوئی چیز چھاپی جائے۔ lithography;  a lithograph